ETV Bharat / state

’تعلیم یافتہ اور ہنر مند کبھی بے روزگار نہیں ہو سکتے‘ - سابق رکن اسمبلی ذاکر انور

ریاست بہار کے  ضلع ارریہ میں بنگاما پنچایت واقع مدرسہ مفتاح العلوم خیرو گنج میں دیر شب یک روزہ اصلاح معاشرہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

education-is-key-of-all-success-and-development
ریاست بہار کے  ضلع ارریہ
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:51 AM IST

جس میں قرب و جوار کے علاوہ گاؤں سے بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے اور آئے ہوئے علماء کرام کے وعظ و نصیحت سے استفادہ کیا۔

education is key of all success and development
’تعلیم یافتہ اور ہنر مند کبھی بے روزگار نہیں ہو سکتا‘

پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے فضیلۃ الشیخ مولانا امان اللہ مدنی شامل ہوئے جبکہ مہمان اعزازی کے طور پر سابق رکن اسمبلی ذاکر انور و ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم بھی شریک ہوئے۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا امان اللہ ندوی نے کہا کہ مذہب اسلام میں تعلیم پر بے انتہا توجہ دی گئی ہے حتی کہ شریعت اسلامیہ میں چودہ سو برس قبل ہی علم حاصل کرنے کو فرض قرار دے دیا گیا تھا۔ اور

’تعلیم یافتہ اور ہنر مند کبھی بے روزگار نہیں ہو سکتا ہے’۔

انہوں نے مزید کہا کہ علم حاصل کرنے میں کوئی قید نہیں ہے۔کسی بھی علم کا حاصل کرنا فائدے سے خالی نہیں ہے۔
اتنا علم حاصل کرنا ہر فرد کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ حرام و حلال کا فرق سمجھ سکے۔
وہ علم جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے جو نفع بخش ہو اسے حاصل کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہونا چاہئے۔

تاہم افسوس کی بات ہے کہ لوگوں کی توجہ اس جانب نہیں ہے جو معاشرے کی ناکامی اور خرابی کا سبب ہے۔

سابق رکن اسمبلی ذاکر انور نے کہا کہ یاد رکھئے ہمیں ڈرنا چاہئے برے کاموں سے اور غلط کرنے والے لوگوں سے، ہماری کامیابی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھنے اور اس پر عمل کرنے میں ہے۔ جب تک ہم اپنے آپ کو اچھائیوں کے راستے پر نہیں ڈالیں گے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکت۔.

ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کہا کہ کوئی بھی تعلیم یافتہ اور ہنر مند شخص بھوکہ نہیں مر سکتا۔ بے روزگار نہیں رہ سکتا، ہنر مند اپنے کام کی تلاش میں سرگرم رہتا ہے اس لیے تعلیم یافتہ اپنی محنت اور جدو جہد سے رزق تلاش کر لیتا ہے۔

اس لیے ضروری ہے علم حاصل کرنے کے فوائد ہر اس شخص تک پہنچے جہاں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ علم حاصل کرنے کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہے۔

پروگرام سے خطاب کرنے والوں میں مولانا عبد اللہ سالم، مولانا مطیع الرحمن سلفی ،مولانا عبد الشکور ندوی، مولانا عبدالعلیم وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

پروگرام کی نظامت مولانا جسیم الدین ندوی نے بخوبی انجام دیا۔

Intro:تعلیم یافتہ اور ہنر مند کبھی بے روزگار نہیں ہو سکتا

ارریہ : ضلع کے ارریہ بلاک کے تحت بنگاما پنچایت واقع مدرسہ مفتاح العلوم خیرو گنج میں دیر شب ایک روزہ اصلاح معاشرہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر و اطراف کے علاوہ گاؤں سے بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے اور آئے ہوئے علماء کرام کی وعظ و بیان سن کر مستفیض ہوئے. پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے فضیلۃ الشیخ مولانا امان اللہ مدنی شامل ہوئے جبکہ مہمان اعزازی کے طور پر سابق رکن اسمبلی ذاکر انور و ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم شریک ہوئے.

Body:پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا امان اللہ ندوی نے کہا کہ مذہب اسلام کا یہ شعار ہے ہمارے یہاں آج سے چودہ سو سال قبل ہی علم حاصل کرنے کو فرض قرار دے دیا گیا تھا، علم حاصل کرنے میں کوئی قید نہیں لگائی گئی ہے، آپ کوئی بھی علم حاصل کرے اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کا شعور بالیدہ ہو، آپ حرام اور حلال کی تمیز کر سکیں، آپ میں صحیح اور غلط فرق پیدا کرنے کا مادہ پیدا ہو جائے، وہ علم جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے، جو نفع والا ہو. ایسا علم حاصل کریں مگر افسوس جس قوم میں آج سے صدیوں قبل علم حاصل کرنے کی تاکید کی گئی وہی قوم علم کے معاملے میں سب سے پیچھے ہے تو پھر بدتر والی زندگی ہمارا مقدر کیوں نہ بنیں.

Conclusion:سابق رکن اسمبلی ذاکر انور نے کہا کہ یاد رکھئے ہمیں ڈرنا چاہئے برے کاموں سے اور غلط کرنے والے لوگوں سے، ہماری کامیابی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھنے اور اس پر عمل کرنے میں ہے، جب تک ہم اپنے آپ کو اچھائیوں کے راستے پر نہیں ڈالیں گے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کہا کہ آپ یقین جانے کوئی بھی تعلیم یافتہ اور ہنر مند شخص بھوکہ نہیں مر سکتا، بے روزگار نہیں رہ سکتا، ہنر مند اپنے کام کی تلاش میں سرگرم رہتا ہے تو تعلیم یافتہ اپنے تدبیر سے رزق تلاش کر لیتا ہے، اس لئے ضروری ہے علم حاصل کرنے کے فوائد ہر اس شخص تک پہنچے جہاں لوگ یہ سمجھتے ہیں علم حاصل کر کے کیا ہوگا. پروگرام سے خطاب کرنے والوں میں مولانا عبد اللہ سالم، مولانا مطیع الرحمن سلفی ،مولانا عبد الشکور ندوی، مولانا عبدالعلیم وغیرہ کے نام شامل ہیں. پروگرام کی نظامت مولانا جسیم الدین ندوی نے بخوبی انجام دئیے.

خطابی ویڈیو...... فضیلۃ الشیخ مولانا امان اللہ ندوی
خطابی ویڈیو...... آفتاب عظیم عرف پپو عظیم ، چیئرمین ضلع پریشد
خطابی ویڈیو...... ذاکر انور، سابق رکن اسمبلی ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.