ETV Bharat / state

Don't come to Bihar if you have problem with liquor ban: ’اگر شراب پینا ہے تو بہار مت آئیں‘ - نتیش کمار کا بیان

’سماجی اصلاحات کے بغیر ترقی ممکن نہیں‘ کا منتر لوگوں تک پہنچانے کے لئے مہم پر نکلے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ویسے کسی شخص کو ریاست میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، جو شراب پینے کے خواہش رکھتے ہیں ، اگر شراب پینا ہے تو بہار مت آئیں Don't come to Bihar if you have problem with liquor ban۔

اگر شراب پینا ہے تو بہار مت آئیں‘
اگر شراب پینا ہے تو بہار مت آئیں‘
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 4:21 AM IST

نتیش کمار نےپیرکو یہاں نیو اسٹیڈیم فضل گنج میں بہار میں مکمل نشہ بندی liquor ban، جہیز کے نظام اور چائلڈ میرج کے خاتمے کے لیے سماجی اصلاح مہم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ بہت لوگ کہتے ہیں کہ شراب پرپابندی liquor ban کی وجہ سے سیاح بہار نہیں آئیں گے۔ گڑبڑ کرنے والے لوگ فضول کے بیانات دیتے رہتے ہیں ۔ ہم لوگ ویسےکسی شخص کو بہار کی اجازت نہیں دیں گے ، جوشراب کی خواہش رکھتا ہے ۔ اگرشراب پینا ہے تو بہار مت آئیںDon't come to Bihar if you have problem with liquor ban ‘‘۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا کے دور میں سیاحوں کی تعداد میں معمولی کمی آئی تھی لیکن شراب پر پابندی کے بعد دو کروڑ سے زیادہ سیاح بہار آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باپو کی باتوں کو سبھی کو ماننا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:

Climate Friendly Farming: مرکزی حکومت بہار کے 10 اضلاع میں موسم دوست کھیتی کرے گی

باپو نے کہا تھا کہ شراب نہ صرف آدمی کا پیسہ بلکہ اس کی عقل بھی تباہ کر دیتی ہے۔ شراب پینے والا وحشی بن جاتا ہے ۔ اگر مجھے ایک گھنٹے کے لیے بھی ملک کا آمر بنا دیا جائے تو میں تمام شراب کی دکانیں بند کروا دوں گا ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.