ETV Bharat / state

کیمور: خطرناک جراٸم پیشہ افراد گرفتار - کیمور کی خبر

ریاست بہار کےضلع کیمور پولس نے خطرناک جراٸم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اترپردیش کانند گنج باشندہ درگیش یادو جس پر صرف کیمور میں 18 معاملے درج ہیں۔

خطرناک جراٸم پیشہ افراد گرفتار
خطرناک جراٸم پیشہ افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:28 PM IST

ریاست بہار کی کیمور پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ دو ریاست بہار اور اترپردیش پولس کے لیے سر درد بنے چیلوا گروہ کے ایک خطرناک جراٸم پیشہ کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ گرفتار افراد پر صرف کیمور کے ہی مختلف تھانہ میں 18 معاملے درج ہیں۔

گرفتار خطرناک جراٸم پیشہ افراد پر اترپردیش کے غازی پور ضلع کے نند گنج کا رہنے والا ہے۔ جو امیش یادو کا لڑکا درگیش یادو ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اس کی گرفتاری اترپردیش اور کیمور کی مشترکہ کاروائی کے دوران عمل میں آئی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ بہت خطرناک ہے۔ جو سبھی معاملوں میں فرار تھا۔ دونوں ریاست کی پولس کافی دنوں سے تلاش کر رہی تھی۔ یہ فرار چل رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.