ETV Bharat / state

بہار میں کورونا متاثرین تعداد ایک لاکھ سے زائد

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:43 PM IST

ریاست بہار کے 35 اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 3257 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست میں متاثرین کی تعداد 109875 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا متاثرین تعداد ایک لاکھ سے زائد
بہار میں کورونا متاثرین تعداد ایک لاکھ سے زائد

محکمہ صحت نے منگل کو 17 اگست کی جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ پٹنہ ضلع میں سب سے زیادہ 368 متاثر ین ملے ہیں۔

اس کے بعد مدھوبنی میں 234 ، مشرقی چمپارن میں 200 ، بھاگلپور میں 185 ، بیگوسرائے میں 164 ، سارن میں 153 ، پورنیہ میں 139 ، اورنگ آباد میں 136 ، مظفر پور میں 135 ، سہرسہ میں 116 ، ارریہ میں 97 ، کٹیہار میں 96 ، نالندہ اور سیتامڑھی میں 94-94 اور مغربی چمپارن میں 81 افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔
اسی طرح بکسر میں 71 ، رہتاس میں 67 ، بھوجپور میں 66 ، گیا میں64 ، گوپال گنج میں 61 ، مونگیر میں 51 ، لکھی سرائے میں 50 ، کشن گنج میں 49 ، جہان آباد میں 46 ، سمستی پور میں 45 ، دربھنگہ اور مدھے پورا میں 43-43 ، ویشالی میں 42 ، سپول میں 35 ، ارول میں 34 ، سیوان میں 32 ، کھگڑیا میں 31 ، بانکا میں 29 ، شیخ پورا میں 28 ، نوادہ میں 23 ، کیمور اور شیوہر میں 22-22 اور جموئی میں آٹھ افراد کے پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔
محکمہ نے بتایاکہ ان میں سے جھارکھنڈکے دھنباد کے ایک شخص کا سیمپل پٹنہ میں اور پلامو کے ایک شخص کا رہتاس میں اور انڈمان ۔ نکوبار کے ایک شخص کا سیمپل مظفر پور میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:دشرتھ مانجھی کی برسی: گہلور گھاٹی کو سیاحتی مرکز بنانے کا اعلان

جانچ رپورٹ میں بھی سبھی متاثر پائے گئے ہیں۔ اس طرح 3257 افراد کے کووڈ۔19 کی زد میں آنے سے بہار میں اب تک کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 109875 ہوگئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.