ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1150 نئے کیسز

اتوار کے روز 1150 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 032 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا کے 1150 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1150 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 8:23 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اتوار کے روز 1150 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 032 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1651 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ ریاست بھر میں اب تک مجموعی طور پر 69،90،232 افراد کی کورونا جانچ ہو چکی ہے۔

وہیں ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 کورونا مریضوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے ریاست بھر میں اب تک 892 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسام کی پہلی مسلم خاتون وزیراعلیٰ کا انتقال

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 92 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.