ETV Bharat / state

کورونا: بہار میں 1667 نئے کیسز کی تصدیق - بہار میں کورونا مریض

منگل کے روز 1667 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 694 ہوگئی ہے۔

کورونا: بہار میں 1667 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: بہار میں 1667 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 11:39 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ منگل کے روز 1667 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 694 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 92 ہزار 671 لوگوں کی کورونا جانچ ہوچکی ہے۔وہیں اب تک اس وائرس سے 765 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1944 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بہار انتخابات: تیج پرتاپ کے خلاف ان کی سابقہ بیوی ہوں گی امیدوار؟

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 89 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.