ETV Bharat / state

کورونا مریضہ کا تار رہتاس سے کیمور تک: انتظامیہ الرٹ - ایس پی دلنواز احمد خود سرحدی علاقہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

روہتاس کی رہائشی کورونا مریضہ کا تار ضلع کیمور سے جڑنے کے بعد کیمور انتظامہ ہائی الرٹ پر ہے، اس کے پیش نظر ضلع کے سبھی سرحدوں پر مجسٹریٹ کی تعنیاتی کی گٸ ہے۔

کورونا مریضہ کا تار رہتاس سے کیمور تک: انتظامیہ الرٹ

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:07 PM IST

ریاست بہار کے روہتاس کی رہائشی کورونا مریضہ کا تار ضلع کیمور سے جڑنے کے بعد کیمور انتظامہ ہائی الرٹ پر ہے، اس کے پیش نظر ضلع کے سبھی سرحدوں پر مجسٹریٹ کی تعنیاتی کی گٸ ہے، ڈسٹرک مجسٹریٹ نول کشور چودھری اور ایس پی دلنواز احمد خود سرحدی علاقہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

جانکاری کے مطابق روہتاس ضلع میں سہسرام کے بارہ دری محلہ میں ایک خاتون کرونا پازیٹیو پائی گئی ہے، خاتون کی بیٹی کی شادی ضلع کے چین پور میں ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں سے خاتون بیمار تھی جس کی خبر ملنے کے بعد بیٹی اور داماد ماں سے ملنے آئے تھے۔

ڈسٹرک مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے بتایا کہ اس کی جانکاری ہمیں روہتاس ڈی ایم کے زریعہ دی گٸ اس کے فورا بعد کاروائی کرتے ہوۓ خاتون کے داماد اور اس کے گھر کے چار ممبروں کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سہسرام کی مریضہ بھبھوا میں دو ڈاکٹرز کے پاس علاج کے لئے گئی تھی،دونوں ڈاکٹرز سمیٹ ان کے اہل خانہ کو بھی کورنٹاسئن کر دیا گیا ہے ۔

کیمور انتظامیہ کورونا معاملے کو لے کر پہلے سے ہی الرٹ تھا،لیکن رہتاس کی مریضہ کا کیمور سے رابطہ اور ٹریول ہسٹری کے بعد انتظامیہ کے ہوش اڑے ہوۓ ہیں۔اس کے سبب ڈی ایم ایس پی خود حالات کا جاٸزہ لے رہیں ہیں اور ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.