ETV Bharat / state

'نتیش کمار دوبارہ کبھی وزیراعلی نہیں بنیں گے'

ایگزٹ پول کے نتائج کے بعد چراغ پاسوان نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'اگر ایل جے پی این ڈی اے میں رہتی تو نتیش کمار دوبارہ وزیر اعلی بن سکتے تھے لیکن یہ بہار  کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔'

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 5:13 PM IST

چراغ پاسوان بہار کے وزیراعلی نتیش کمار پر مسلسل حملہ کر رہے ہیں۔ بہار اسمبلی انتخابات سے قبل چراغ پاسوان نے یہاں تک کہا تھا کہ ' موجودہ وزیراعلی نتیش کمار دوبارہ کبھی بہار کے وزیراعلی نہیں بنیں گے۔'

وہیں مختلف چینلز کے ذریعہ چلائے جانے والے ایکزٹ پول کے مطابق بہار کے موجودہ وزیراعلی نتیش کمار دوبارہ وزیراعلی نہیں بن پائیں گے۔

'نتیش کمار دوبارہ کبھی وزیراعلی نہیں بنیں گے'
'نتیش کمار دوبارہ کبھی وزیراعلی نہیں بنیں گے'

ایگزٹ پول کے نتائج کے بعد چراغ پاسوان نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'اگر ایل جے پی این ڈی اے میں رہتی تو نتیش کمار دوبارہ وزیر اعلی بن سکتے تھے لیکن یہ بہار کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔'

چراغ پاسوان کا خیال ہے کہ 'ایل جے پی نتیش کمار کی پارٹی کو 60 نشستوں پر شکست دے گی۔نتیش کمار کے تکبر کا شکست ہونا یقینی ہے۔'

چراغ پاسوان نے یہاں تک کہا کہ 'انہوں نے بی جے پی کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہمیں نتیش کمار کے ساتھ نہیں جانا چاہئے۔'

انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ 'وہ اپنے نظریہ 'بہارفرسٹ بہاری فرسٹ' سے پیچھے نہیں ہٹے۔'

چراغ پاسوان کا ماننا ہے کہ 'ایل جے پی نے 2015 میں این ڈی اے اتحاد میں لڑ کر 2 سیٹیں حاصل کیں۔ پچھلی بار سے زیادہ اس بار پارٹی اکیلے لڑ کر جیت رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.