ETV Bharat / state

Demand to Stop Crime: وزیراعلی یاترا کرنے بجائے جرائم پر قابو کے اقدامات کریں - Prem Chandra Mishra on nitish kumar

کانگریس کے رہنما پریم چندر مشرا نے وزیراعلی کے ذریعہ ضلع وار یاترا District Wise Visit کئے جانے کے فیصلے پرطنز کرتے ہوئے انہیں عورتوں کے تحفظ Women Protection صحت اور بہتر تعلیم Better Education کا نظم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

وزیراعلی یاترا کرنے بجائے جرائم پر قابو کے اقدامات کریں

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 7:00 PM IST

بہار قانون ساز کونسل Bihar Legislative Council میں کانگریس کے رکن پریم چندر مشرا نے حکومت کے شراب بندی قانون Alcohol Ban in Bihar پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نے ضلع وار شراب بندی کے تعلق سے عورتوں کے درمیان جا کر انہیں شراب سے ہونے والے نقصانات کے متعلق بتانے اور اسکے خلاف تحریک چلانے کی ترغیب Motivation to move دلانے کی مہم کا آغاز کر نے کے بجائے انہیں عورتوں کے خلاف ہوئے جرائم Crime against Women میں اضافے پر قابو پانا چاہیے۔

وزیراعلی یاترا کرنے بجائے جرائم پر قابو کے اقدامات کریں

یہ بھی پڑھیں:Akhtarul Iman on Nitish: بہار میں شراب بندی مہم قابل تعریف

مشرا نے کہا کہ وزیر اعلی کو عورتوں کے لئے بہتر تعلیم روز گار کے ساتھ پر امن ماحول قائم کرنا چاہئے تاکہ وہ اپنے کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

آج ریاست میں جرم میں اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کی توجہ اس جانب نہیں ہے۔ وزیر اعلی صرف یاترا ہی کر رہے ہیں ۔مشرا نے مطالبہ کیا ہے کہ مظفر پور میں آنکھ کے آپریشن کرنے والے اسپتال نے 26 لوگوں کو بینائی سے محروم کر دیا ۔ان سب کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے ۔اس طرف وزیر اعلی کی توجہ نہیں ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.