ETV Bharat / state

نتیش کمار کے آبائی گاؤں میں دیوالی کی خوشی دوگنی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس بار جس طرح سے ایگزٹ پول دکھایا جارہا تھا، اس سے ہم کافی مایوس ہوگئے تھے۔ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس بار بھی نتیش کمار بہار کے وزیر اعلی بنیں گے لیکن جس طرح سے این ڈی اے کو اکثریت ملی اور نتیش کمار کے وزیر اعلی بننے کا فیصلہ کیا گیا ہم لوگ خوشی سے جھوم اٹھے۔'

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 9:54 PM IST

نتیش کمار کے آبائی گاؤں میں دیوالی کی خوشی دوگنی
نتیش کمار کے آبائی گاؤں میں دیوالی کی خوشی دوگنی

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کے آبائی ضلع نالندا کے کلیان بیگھا گاؤں میں نتیش کمار کے ساتویں بار وزیر اعلی بننے کی خوشی میں دیوالی کے تہوار کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔

نتیش کمار کے آبائی گاؤں میں دیوالی کی خوشی دوگنی
نتیش کمار کے آبائی گاؤں میں دیوالی کی خوشی دوگنی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس بار جس طرح سے ایگزٹ پول دکھایا جارہا تھا، اس سے ہم کافی مایوس ہوگئے تھے۔ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس بار بھی نتیش کمار بہار کے وزیر اعلی بنیں گے لیکن جس طرح سے این ڈی اے کو اکثریت ملی اور نتیش کمار کے وزیر اعلی بننے کا فیصلہ کیا گیا ہم لوگ خوشی سے جھوم اٹھے۔'

وہیں وزیر اعلی کے قریبی سیتارام پرساد نے کہا کہ 'مجھے پہلے ہی اندازہ تھا کہ اس بار بھی بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ہی بنیں گے۔ وزیر اعلی بننے کی خوشی میں کلیان وِگھا کے کچھ نوجوانوں نے اپنے بالوں کی قربانی بھی دی۔'

مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'کلیان وِگھا کی عوام کے لئے آج کا دن واقعی بہت ہی اچھا دن ہے، ساتویں بار نتیش کمار کے وزیر اعلی بننے پر ہماری خوشی دوگنی ہو گئی ہے۔'
واضح رہے کہ کلیان بیگھا میں چاروں طرف خوشی کا ماحول ہے۔ بغیر ہولی کے گھروں میں ہولی منائی جارہی ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مٹھائی بانٹ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.