قومی جذبات کو مجروح کرنے اور ملک میں نفرت پھیلائے جانے کو لے کر ایڈوکیٹ سدھیر اوجھا نے مظفرپور کے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
کورٹ نے اس معاملے میں شنوائی کے لیے 4 مارچ تاریخ دی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سی اے اے این آر سی کو لے کر خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم رہنما نے متنازع بیان دیا تھا، اس وقت پارٹی سربراہ اسدالدین اویسی بھی اسٹیج پر موجود تھے۔