ETV Bharat / state

بکرا منڈی لاک ڈاون سے متاثر، قیمت کی وجہ سے خریدار پریشان - affected by goat market lockdown

عیدالاضحی کے موقع پر دارالحکومت کے راجا بازار کی بکرا منڈی میں آنے والے لوگ اس قیمت کی وجہ سے پریشان نظر آئے ۔ کاروباریوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون نے انکی کمر توڑ دی ہے۔

بکرا منڈی لاک ڈاون سے متاثر قیمت کی وجہ سے خریدار پریشان

author img

By

Published : Jul 19, 2021, 8:55 PM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے راجہ بازار میں واقع بکرا منڈی میں عیدالاضحی کے موقع پر لگنے والا مویشیوں کا بازار حسب معمول ہر سال کی طرح اس سال بھی لگا ۔ لیکن جانوروں کے کاروباریوں کا کہنا ہیکہ اس سال منافع بخش کاروبار نہیں ہیں۔

بکرا منڈی لاک ڈاون سے متاثر قیمت کی وجہ سے خریدار پریشان

پٹنہ سے بکرا خریدنے آئے محمد حامد نے بتایا کہ اس بار ہر سال کے مقابلے قیمت بہت زیادہ ہے ۔لوگ قیمت زیادہ مانگ رہے ہیں۔

تین گھنٹوں تک گھومنے کے بعد بھی انہیں کوئی مناسب جانور نہیں ملا ۔انہوں نے کہا کہ اس بار جانور بھی کم ہے۔

مزید پڑھیں:

گیا: عید الاضحٰی کے پیش نظر مویشی منڈی میں ہجوم

بہار کے بھوجپور ضلع کے پیرو بازار میں جانور فروخت کرنے آئے سرفراز احمد نے کہا کہ لوگ بہت کم قیمت دینا چاہتے ہیں۔ وہ ایک سال پال کر جانور لائے ہیں۔ سیروہی نسل کے 70 کلو وزن کے بکروں کی قیمت وہ 35 ہزار مانگ رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.