ETV Bharat / state

بہار: کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ

ریاست بہار میں کورونا وائرس سے 231 نئے افراد کے متاثر ہونے کے ساتھ ہی ریاست میں مثبت معاملات کی تعداد 10931 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 8:56 PM IST

محکمہ صحت نے جمعہ کو بتایا کہ پٹنہ ضلع میں کورونا انفکیشن کے معاملات میں اضافہ تیزی سے ہو رہا ہے۔

اور یہاں 48 نئے پازیٹیو ملنے سے کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 932 ہوگئی ہے ۔

اس کے بعد مظفر پور میں 32، سیوان میں 19، مغربی چمپارن میں17 ، بھاگلپور میں 16 ، سہرسہ میں 15 ، مشرقی چمپارن میں 14 ، بیگو سرائے میں13 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:بہار میں تین کورونا متاثرین کی موت

اسی طرح نالندہ میں نو، اورنگ آباد میں آٹھ ، پورنیہ میں سات ، گیا اور مونگیر میں چھ ، چھ ، مدھوبنی ، رہتاس اور شیوہر میں تین ۔ تین ، جموئی ، لکھی سرائے ، مدھے پورا اور سیتامڑھی میں دو۔ دو اور کیمور ، کشن گنج اور شیخ پورا میں ایک۔ ایک سمیت 231 لوگوں کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔

ان میں سے ایک جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کا باشندہ ہے ۔ جس کے سیمپل کی جانچ کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.