ETV Bharat / state

بینک میں پلاسٹک کی دیوار کھڑی کرکے اسٹاف کام کر رہے ہیں - بینک میں پلاسٹک کی دیوار کھڑی کرکے اسٹاف کام کر رہے ہیں

گیا ضلع میں کوروناوائرس انفیکشن کوروکنے کے لئے بینکوں کی جانب سے احتیاطی قدم اٹھائے گئے ہیں ۔

بینک میں پلاسٹک کی دیوار کھڑی کرکے اسٹاف کام کر رہے ہیں

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 11:12 PM IST

ریاست بہار کے شہرگیا کے چاندچوراہامیں واقع پنجاب نیشنل بینک برانچ میں صارفین اور بینک کے اہلکاروں کے درمیان پلاسٹک کی دیوار بنائی گئی ہے

بینک میں پلاسٹک کی دیوار کھڑی کرکے اسٹاف کام کر رہے ہیں

تاکہ دونوں کے مابین کاؤنٹر پر رابطہ نہیں ہو۔ اور بینک کام بھی ہوتارہے ۔ ہر شخص بینک کے اس نئے طریقے کی تعریف بھی کر رہا ہے کیونکہ دونوں ہی صارفین اور بینک کے ملازمین آسانی سے اپنا کام انجام دینے میں کامیاب ہیں۔

مرکزی حکومت اور بہار حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے متعلق متعدد ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے متعدد اقدامات اتھائے جارہے ہیں۔ باشندوں کو کرونا وائرس سے بچانے کے لئے پی این بی کے منیجر نے ایک انوکھاقدم اٹھایاہے ۔

اس انوکھے قدم کی تعریف ہورہی ہے ۔ دن میں 4 بار ڈیٹول میں کپڑا بھگو کر بینک کے باہر نصب اے ٹی ایم ، پاس بک مشین صاف کی جارہی ہیں۔ اس طرح صارفین کو کورونا وائرس سے بچایا جارہا ہے۔

پی این بی کے منیجر منٹو شرما نے بتایا کہ یہ چاندچوراہا وشنوپتھ مندرعلاقے میں واقع ہے ۔یہاں مندر کی وجہ سے ملک وبیرون ملک کے صارفین بینک میں آتے ہیں ۔

ایسی صورتحال میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے انہوں نے کھلے کاؤنٹر پر ایک پلاسٹک کی دیوار بنائی ہے ، جس سے بینک اہلکاروں اور صارفین کے مابین فاصلہ بھی برقرار رہے گا اور ہم دونوں کام کرتے رہیں گے۔

نہ صرف ضلع بلکہ بہار کا پہلا بینک بھی جس نے اس خطرناک وائرس سے بچاؤ کے اس انوکھے طریقہ کو اپنایاہے ۔ بہار میں کورونا وائرس میں مبتلا پہلے شخص کی موت کے بعد ضلع گیا میں بھی لاک ڈاؤن کا حکم جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.