ETV Bharat / state

موتیہاری میں شادی کرنے پہنچے دولہے کو ماری گولی - urdu news dhaka

بہار کے مشرقی چمپارن (Motihari) ضلع کے چھوڑادانو تھانہ حلقے سے آئی باراتیوں کے درمیان اس وقت افراتفری مچ گئی، جب شادی کرنے آئے دولہے کو گاڑی کے اندر ہی کسی نے گولی مار دی۔ پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

Arriving at Motihari to get married, the groom was shot dead
موتیہاری میں شادی کرنے پہنچا دولہے کو ماری گولی
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 2:29 PM IST

مشرقی چمپارن (Motihari) ضلع کے چھوڑادانو تھانہ حلقے سے آئی باراتیوں کے درمیان اس وقت افرا تفری مچ گئی، جب شادی کرنے آئے دولہے کو گاڑی کے اندر ہی کسی نے گولی مار دی۔ دولہے کا فوٹو کھینچنے کے بہانے بدمعاشوں نے گاڑی میں بیٹھے اور دولہے کے پیٹ سے تھوڑا اوپر گولی ماری ہے۔ جس کے بعد پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

جانکاری کے مطابق ڈھاکہ تھانہ علاقے کے کُش ونشی نگر سے چھوڑادانو تھانہ حلقہ کے مرلی گاؤں میں بارات آئی تھی۔ بارات دروازے کے نزدیک پہنچنے ہی والا تھا کہ اسی دوران کسی نے دولہے کو گولی ماری۔ لیکن دولہا نے اس واردات کے کچھ دیر بعد جانکاری لوگوں کو دی۔ جس کے بعد ہنگامہ برپا ہو گیا۔ زخمی دولہے کا علاج موتیہاری نجی ہسپتال میں چل رہا ہے۔

جانکاری ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ موقع سے ایک کھوکھا برآمد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.