ETV Bharat / state

'ہندی زبان میں بھی ہائی کورٹ میں عرضیاں داخل کرنے کی سہولت دی جائے'

پٹنہ ہائی کورٹ میں ہندی زبان میں عرضی دائر کرنے کے سلسلے میں فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔

e
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 9:19 PM IST

اس سلسلے کی سماعت آئندہ ماہ اپریل 11 تاریخ کو ہوگی۔

پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اے پی شاہی نے اندر دیو کمار کی عرضی پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔

واضح رہے کہ عرضی گذار نے یہ گزارش کی تھی کہ ہندی زبان میں عرضیاں دائر کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریاست کی عوام ہندی زبان کو ہی سمجھ سکتی ہے، اس لیے عرضیاں ہندی میں ہی دی جائیں۔

Intro:پٹ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے آج ہندی میں عرضی دائر کرنے کے معاملے پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا اس معاملے پرفیصلہ آئندہ 11 اپریل کو سنایا جائے گا

Body:پٹنہ ہائی کورٹ میں اندر دیو کمار کی عرضی پر سماعت کے بعد چیف جسٹس اے پی شاہی نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے آئندہ 11 اپریل کو اس سے متعلق فیصلہ سنایا جائے گا
پٹنہ ہائی کورٹ میں عرضیہ ہندی میں دائر کرنے کے معاملے میں اندر دیو کمار نے چیف جسٹس اے پی شاہی کی بینچ میں ایک عرضی دائر کر یہ گزارش کی تھی کہ ہائیکورٹ میں عرضیاں ہندی میں دائر کرنے کی اجازت دی جائے اور اس کا نظم کیا جائے نوحے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ ریاست کے عام عوام کی زبان ہندی ہے اور وہ ہندی زبان کو ہی سمجھ سکتے ہیں اس لئے یہ ضروری ہے کہ ہائیکورٹ میں ہندی زبان میں عرضی دائر کرنے کی اجازت ہو انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس معاملے میں ریاستی حکومت کی جانب سے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے ہیں

Conclusion:اس معاملے کی سماعت کے بعد چیف جسٹس اے پی شاہی کی بنچ نے فیصلہ محفوظ رکھا ہے آئندہ 11 اپریل کو فیصلہ سنایا جائے گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.