ETV Bharat / state

نابینا طلبا کے اسکول کی بدحالی سے ناراض' پٹنہ ہائی کورٹ - پٹنہ ہائی کورٹ

نابینا طلبہ کے تعلیم سے متعلق معاملے پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری کو تین ہفتے کے اندر حلف نامہ دائر کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

نابینا طلبا کے اسکول کی بدحالی سے ناراض
نابینا طلبا کے اسکول کی بدحالی سے ناراض
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:57 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ ہائی کورٹ نے آج آراءکے جگدیس پور بلاک میں واقع نابینا طلبا کے اسکول سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ریاست کے چیف سیکریٹری سے تین ہفتے کے اندر حلف نامہ دائر کر کے کی گئی کارروائی کی تفصیلی رپورٹ طلب کیا ہے۔

نابینا طلبا کے اسکول کی بدحالی سے ناراض' پٹنہ ہائی کورٹ۔ویڈیو

اطلاع کے مطابق راج کمار رنجن کے ذریعے نابینا طلبا کے اسکول کی فلاح کے لیے ایک عرضی دائر کی گئی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ اس اسکول میں پڑھنے والے 40 طلبہ کو کرائے کے ایک کمرے میں پڑھایا جارہا ہے جبکہ اسکول کے لئے زمین مہیا کرائی جا چکی ہے ۔

عدالت نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اس عرضی کو پوری ریاست کے نابینا اسکولوں کے لئے توسیع کر دی ہے۔
ہائیکورٹ نے تین ہفتہ کے بعد پھر سے اس معاملے کی سماعت کا وقت مقرر کیا ہے۔

Intro:نابینا طلبہ کے تعلیم سے متعلق معاملے پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے چیف سیکریٹری کو تین ہفتے کے اندر حلف نامہ دائرکر کی گئی کاروائی کی تفصیل پیش کرنے کی ہدایت دی ہے

Body:تعطیل کے بعد آج پٹنہ ہائی کورٹ میں کئی اہم معاملوں کی سماعت ہوئی
آراءکے جگدیس پور بلاک واقعہ نابینا اسکول کے متعلق ایک مفاد عامہ کی عرضی پر ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ریاست کے چیف سیکریٹری سے تین ہفتے کے اندر ہر حلف نامہ دائر کر کی گئی کارروائی کی تفصیل طلب کیا ہے راجکمار نجن کی مفاد عامہ کی عرضی پر آج چیف جسٹس سنجے کرول کی بینچ نے سماعت کی بھوجپور ضلع کے آراءکے جگدیس پور بلاک واقعہ نابینا سکول کی فلاح کے متعلق یہ مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی
اس اسکول کے 40 طلبہ کو کرائے کے ایک کمرے میں پڑھایا جارہا ہے جبکہ اسکول کے لئے زمین دے دی گئی ہے عدالت نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اس عرضی کو پوری ریاست کے نابینا اسکولوں کے لئے توسیع کر دی ہے
ہائیکورٹ نے تین ہفتہ کے بعد اس معاملے کی سماعت کا وقت مقرر کیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.