ETV Bharat / state

موبائل فون کے تنازع میں تیزاب سے حملہ - ریاست بہار

ویشالی ضلع کے داؤد نگر میں موبائل کو لے کر دو گروہ میں شدید تنازع ہوگیا۔

موبائل فون کے تنازع میں تیزاب سے حملہ
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 10:57 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:13 PM IST

ریاست بہار کے ویشالی کے داؤد نگر گاؤں میں ایک شخص کا موبائل کھو جانے کے بعد دوسرے شخص بالگیر سے پوچھے جانے پر جم کر تنازع ہوا۔

موبائل فون کے تنازع میں تیزاب سے حملہ۔ویڈیو
تنازع کو بڑھتے دیکھ ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر تیزاب سے حلمہ کر دیا، جس سے ایک درجن افراد بری طرح زخمی ہو گئے، جس میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔

تنازع کی خبر ملتے ہی پولیس ہسپتال پہنچ کر زخمیوں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے، ساتھ ہی تیزاب حملے کے پانچ ملزموں کو گرفتار کر تفتیش کر رہی ہے۔

Intro: वैशाली जिला के वैशाली थाना क्षेत्र के दाउदनगर गावँ में मोबाइल खों जाने के बाद पूछने के विवाद में जम के हुई मारपीट एक पछ द्वारा तेजाब से हमला कर दिया गया जिस में दर्जन भर लोग घायल हो गए। पुलिस मामले की छानबीन में जुट गई है।

Body:दरअसल वैशाली थाना क्षेत्र के दाउदनगर गावँ में कल एक व्यक्ति की मोबाइल फ़ोन खो गया था जिस को लेकर बगलगिर से मोबाइल फ़ोन मिलने का आरोप लगा कर मोबाइल की मांग की गई जिस को लेकर विवाद इतना बढ़ गया कि दोनों पक्ष में जम कर मारपीट होने लगी इसी बीच एक पक्ष द्वारा दूसरे पक्ष पर तेजाब से हमला कर दिया जिस में दस पुरुष और तीन महिला तेजाब से बुरी तरह घायल हो गई तेजाब से घायल सभी को सदर अस्पताल हाजीपुर लाया गया जहाँ सभी का इलाज चल रहा है।

Conclusion:हलाकि घटना की जानकारी मिलते ही पुलिस घटना स्थल और अस्पताल पहुच के घायलों से पूछ ताछ कर रही है और पूरे मामले की छानबीन कर एसिड अटैक मामले में पांच आरोपियों को हिरासत में लेकर पूछताछ कर रही है।
बाईट -- राघव दयाल -- डीएसपी सदर
बाईट -- जय प्रकाश सिंह -- घायल व्यक्ति
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.