ETV Bharat / state

کیمور: کھیلے کے دوران بچہ کی نہر میں ڈوبنے سے موت - ڈوب کر موت

آٹھ سالہ سچن کمار گاؤں کے بچوں کے ساتھ گاؤں کے جنوبی درگا مندر کے قریب کھیلنے گیا تھا۔ کھیلتے ہوئے بچہ کرمچٹ نہر میں گر گیا۔ جس کے بعد ساتھ کھیل رہے بچوں نے مقامی لوگوں کو اس کی اطلاع دی لیکن جب تک مقامی لوگ موقع پر پہنچتے تب تک بچہ پانی میں ڈوب چکا تھا۔

کیمور: کھیلے کے دوران بچہ کی نہر میں ڈوبنے سے موت

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 9:55 PM IST

ریاست بہار کے کیمور سے بڑی ایک خبر سامنے آرہی ہے۔ ایک 8 سالہ بچہ کھیلنے کے دوران نہر میں گرگیا۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈوب کر موت ہوگئی۔ اس واقعہ کی اطلاع ساتھ میں کھیل رہے بچوں نے گاؤں جا کردی۔ کنبہ و دیگر مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور کافی تلاش کرنے کے بعد لاش کو باہر نکالا۔ یہ حادثہ بے لاٶں تھانہ کے تراٶں گاٶں کا بتایا جارہا ہے۔

کیمور: کھیلے کے دوران بچہ کی نہر میں ڈوبنے سے موت

دراصل 8 سالہ سچن کمار گاؤں کے بچوں کے ساتھ گاؤں کے جنوبی درگا مندر کے قریب کھیلنے گیا تھا۔ جہاں سے کرمچٹ نہر بہتی ہے، وہاں کھیلتے ہوئے بچہ کرمچٹ نہر میں گر گیا۔ جس کے بعد ساتھ کھیلنے والے بچے گاؤں گئے اور لوگوں کو اطلاع دی، جب تک مقامی لوگ موقع پر پہنچتے تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ بچہ پانی میں ڈوب چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کیمورِ بہار: میگی بناتے وقت سیلنڈر بلاسٹ، زخمیوں کی حالت تشویشناک

کافی تلاش اور کوشش کے بعد لاش کو باہر نکالا گیا۔ گاؤں والوں نے اس واقعے کی اطلاع بیلاٶں پولیس اسٹیشن کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا صدر اسپتال بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.