ETV Bharat / state

کشمیر کے دو مقامات پر سرچ آپریش جاری - سید پورہ میں سکیورٹی فورسز

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے سید پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

CASO
CASO
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:54 AM IST

Updated : Apr 3, 2021, 11:28 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے سید پورہ اور اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے ہانگل گنڈ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے سید پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ کسی بھی فرد کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Last Updated : Apr 3, 2021, 11:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.