ETV Bharat / state

سروس پائپ پھٹنے سے دوکان دار پریشان

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:34 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 10:39 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مین بازار میں پی ایچ ای محکمہ کی سروس پائپ پھٹنے سے یہاں کے دوکان داروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

پیپ فھٹنے سے دوکان دار پریشان

ایک دوکاندار کا کہنا ہے کہ 'پچھلے 15 دنوں سے پی ایچ ای کی پائپ پھٹنے سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور سارا پانی ہمارے دوکانوں کے اندر جارہا ہے'۔

پیپ فھٹنے سے دوکان دار پریشان

انہوں نے کہا کہ آج تک کسی نے بھی اس مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔ اس پانی سے یہاں کی سڑکیں بھی خراب ہوگئی ہیں۔

ان کا مطالبہ ہے کہ اس پائپ کو جلد از جلد ٹھیک کرایا جائے۔

Intro:بارہمولہ میں پی ایچ ای کی پیپ فھٹنے سے دوکان دار پرےشان

Body:عاشق میر بارہمولہ جون 26 بارہمولہ ٹاون کے مین بزار میں پی ایچ ای محکمہ کی سروس پیپ فھٹنے سے یہاں کے دوکان دارون کو سخت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہیں، یہاں موجود ایک دوکاندار نے ہم سے بات کرتے ہوے بتیا کہ پچھلے 15 دنوں سے پی ایچ ای کی پیپ فھٹنے سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنہ کرنا پڈھ رہا ہے اور بے سارا پانی ہمارے دوکانوں میں گوس رہا ہے اجتک کسی نے بھی اس کی طرف کوی دھان نہی دیا اس پانی سے یہاں کی سڑکیں بھی خراب ہوگی ہے ہمارا مطالبہ ہیں کہ اس پیپ کو جلد از جلد ٹیکھ کیا جاۓ Byte Mohd Shaban ( Shopkeeper) Edited

Conclusion:
Last Updated : Jun 26, 2019, 10:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.