ETV Bharat / state

Natt Competition In Uri اوڑی میں نعتيہ مقابلہ کا انعقاد - etv bharat uri news

سرحدی قصبہ اوڑی کے بائز ہائیر سکینڈری اسکول میں آج قرات اور نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلہ میں علاقہ کے سرکاری اور نجی اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ بعد میں فاتحین کو انعامات سے نوازہ گیا۔Naat and Qirat Competition In Uri

naat-and-qirat-competition-held-in-boys-higher-secondary-school-uri
اوڑی میں نعتيہ مقابلہ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 10:18 PM IST

اوڑی: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں آج بائز ہایئر سکینڈری اوڑی نے قرات اور نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں علاقہ کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ نے شرکت کی۔طلبہ نے اس پروگرام میں تلاوت قرآن کریم ، مختلف نعتیں پڑھی۔ فاتحین میں انعامات سے نوازہ گیا۔Naat and Qirat Competition In Uri

اوڑی میں نعتيہ مقابلہ کا انعقاد

پروگرام میں بائز ہائر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل، مفتی شبیر احمد، زونل ایجوکیشن افسر اوڑی، اسکولی بچے، اسکول کے اساتذہ، مفتی فاروق احمد، مولانا غلام مصطفی، مولانا اعجاز احمد، پرنسپل گرلز ہائی سکینڈری سکول اوڑی، شاعر اقبال سرحدی، اور مفتی شبیر احمد مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔
بائز ہائر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل مشتاق سوپوری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا "ہمارے سکول میں بوپارا منڈل اوڑی اور امن و امان کلچرل کلب کی جانب سے نعتيہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔پروگرام میں کچھ پہاڑی، کشمیری شاعروں کو بھی بلایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: Principal Transfer Issue in Sopore سوپور میں اسکولی بچوں کا پرنسپل کی تبدیلی پر احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.