ETV Bharat / state

ACB Traps and Arrests Patwari in Baramulla: پٹن، بارہمولہ میں پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار - اینٹی کورپشن بیرو

اینٹی کورپشن بیرو J&K ACB نے پٹن، بارہمولہ کے ایک پٹواری کی جانب سے رشوت طلب کیے جانے کی شکایت موصول ہونے کے بعد ایک ٹیم تشکیل دے کر پٹواری کو بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ACB Traps and Arrests Patwari in Baramulla کر لیا۔

ACB Traps and Arrests Patwari in Baramulla: پٹن، بارہمولہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 8:05 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گوم احمدپورہ، پٹن علاقے میں اینٹی کرپشن بیرو (اے سی بی) نے ایک پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ACB Traps and Arrests Patwari in Baramullaکر لیا۔

گوم احمدپورہ، پٹن علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی جانب سے رشوت طلب کیے جانے کی شکایت پر اے سی بی نے پٹواری عبدالمجید کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا تھا کہ قریب دس سال قبل انہوں نے دو کنال اراضی خریدی تھی تاہم اسکی سیل ڈیڈ (Sale Deed) اُس وقت نہیں بنائی تھی۔ شکایت کنندہ کے مطابق پٹواری عبدالمجید نے سیل ڈیڈ تیار کرنے کے عوض فی کنال دس ہزار روپے رشوت طلب کیے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کورپشن بیرو نے شکایت موصول ہونے کے بعد ایک ٹیم تشکیل دیکر پٹواری کو بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

اے سی بی ٹیم نے اس ضمن میں مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.