ETV Bharat / state

Two OGWs Arrested in Baramulla: ہیروئین، اسلحہ سمیت عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - بارہمولہ 800 گرام ہیروئن ضبط

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ میں حفاظتی اہلکاروں نے انٹر ڈسٹرکٹ ٹیرر ماڈیول کو تباہ کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ Inter District Terror Module Busted in Baramulla

:ہیروئین، اسلحہ سمیت عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

author img

By

Published : May 2, 2022, 7:26 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کا کہنا ہے کہ فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ضلع بارہمولہ کے چنڈ علاقے میں مشترکہ طور کارروائی کرتے ہوئے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک ٹپر گاڑی کو روک کر اسکی تلاشی لی۔ بارہمولہ پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران 800 گرام ہیروئن ضبط کرنے کے علاوہ عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ Two OGWs Arrested in Baramulla

اسلحہ ضبط
اسلحہ ضبط

بارہمولہ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کے معاونین کی تحویل سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت نثار احمد خان ساکن کھنموہ، رفیع آباد، بارہمولہ اور محمد رفیق خان ساکن، ٹنگڈار کپوارہ کے طور پر کی ہے۔ Inter District Terror Module Busted in Baramulla

حراست میں لیے گئے دونوں افراد کا تعلق ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے بتایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ان دونوں کے خلاف این ڈی پی ایس اور یو اے پی اے ایکٹ کے تحت بارہمولہ پولیس چوکی میں کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.