ETV Bharat / state

Illicit Timber Siezed: بارہمولہ میں قریب 70 مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط - بارہمولہ محکمہ جنگلات کی کارروائی

سوپور پولیس نے سبز سونے کی لوٹ کو روکنے کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

بارہمولہ میں قریب 70مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 4:12 PM IST

شمالی کشمیر رفیع آباد، بارہمولہ (Rafiabad Baramulla) میں پولیس اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ ٹیم نے فڈار پورہ علاقے میں چھاپے کے دوران غیر قانونی طور جمع کی گئی قریب 70مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط (Timber Siezed) کر لی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور محکمہ جنگلات کی ٹیم نے مصدقہ اطلاع کے بعد فڈار پورہ، رفیع آباد میں عبدل قیوم میر ولد عبدالزاق میر اور عبد الاحد حجام ولد محمد رجب حجام کے مکان پر چھاپہ مار کر 69.94 مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط کرکے ایک کیس زیر نمبر 189/2021 U/S 379 IPC 26 IF ACT کے تحت درج کر لیا۔

پولیس نے اس ضمن میں بیان جاری کرتے ہوئے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

مقامی باشندوں نے پولیس کارروائی کی سراہنا کی ہے وہیں پولیس نے بھی سبز سونے کی لوٹ کو روکنے کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.