ETV Bharat / state

بارہمولہ بونيار: محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری

کشمیرکے جنگلات کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے نرسری میں الگ الگ قسم کے پودے لگائے گئے ہیں جیسے دیودار،اخروٹ، خوبانی، انار، چنار، انجیر ،اور اس کے ساتھ ساتھ دس سے زائد اقسام کی جڑی بوٹیاں بھی لگائی گئی ہیں.ان پودوں کو تین سال کے بعد مختلف جنگلات میں لگائے جاتے ہیں۔

author img

By

Published : May 3, 2021, 6:16 PM IST

بارہمولہ بونيار  : محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری

وادیٔ کشمیر قدرتی خوبصورتی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ضلع بارہمولہ سے 20 کلومیٹر کی دوری پر واقع نرسری میں 2 لاکھ کے آس پاس پودے لگائے گئے ہیں۔

وادی کی کونیقر نامی مشہور ایک نرسری میں لاکھو پودے تیار کیے گئے ہیں ۔ جو وادی کے الگ الگ جنگلوں میں اگائے جائیں گے۔

اس نرسری میں الگ الگ قسم کے پودے لگائے گئے ہیں جیسے دیودار،اخروٹ، خوبانی، انار، چنار، انجیر ،اور اس کے ساتھ ساتھ دس سے زائد اقسام کی جڑی بوٹیاں بھی لگائی گئی ہیں.رینج فور رجسٹر بونيار کے افسر منظور احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہاپچھلے سال ایک لاکھ سے زیادہ پودے بھیجےگئے ہیں۔ مختلف ڈیپارٹمنٹ اور مختلف رینج میںسپلائی کئے گئے ہے۔

اس کے علاوہ یہاں جڑی بوٹیاں بھی لگائے گئے ہیں رینج افسر بونيار اعجاز احمد نے کہا اس نرسری میں ہم زیادہ تر کونیقر پودے لگاتے ہیں اور اس میں کچھ فروٹ پلانٹس اور میڈیسن پلانٹ بھی لگائے ہیں اور جب پودے تین سال کے ہو جاتے ہیں ان کو ہم پلانٹنگ کے لیے بھیج سپلائی کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ہم ان کو مختلف ڈیپارٹمنٹ میں سپلائی کرتے ہیں اور جہاں کی پلانٹیشن ڈرائیو ہوتی ہے پودوں کو وہاں بھی بھیجتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.