ETV Bharat / state

BJP Gets Big Boost in Sonawari سنبل میں درجنوں این سی، پی ڈی پی کارکن بی جے پی میں شامل - بھارتیہ جنتا پارٹی کے نوجوان رہنماؤ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے نوجوان رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ بانڈی پورہ کے درجنوں لوگوں نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے جو اس سے قبل نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی سے وابستہ تھے۔Hundreds of NC,PDP workers join BJP

ویڈیو
ویڈیو
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 5:48 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شادی پورہ میں آج ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد لوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے نوجوان رہنما نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ علاقے کے درجنوں لوگوں نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے جو اس سے قبل نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی سے وابستہ تھے۔BJP Gets Big Boost in Sonawari

ویڈیو

بی جے پی رہنماؤں نے پارٹی میں نئے کارکنان کو خوش آمدید کہتے ہوئے بتایا کہ بھاتیہ جنتا پارٹی ہمیشہ سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے فکرمند رہی ہے، اور سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ اسی حوالے سے بی جے پی نے دیا ہے، پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے پروگرام آئندہ دنوں میں بھی منعقد کیے جائیں گے جس سے بی جے پی وادی میں زمینی سطح پر مضبوط ہوسکے۔ Hundreds of NC,PDP workers join BJP

واضح رہے کہ اس اجلاس کا اہتمام بی جے پی کے ضلع صدر بانڈی پورہ نصیر احمد اور کسان مورچہ کے ضلع سیکرٹری عبدالرشید خان سیکرٹری منظور احمد ڈار کی سربراہی میں کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Mubashir Azad joins BJP: کانگریس انتخابات کے لیے تیار ہے: سریندر سنگھ چنی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.