ETV Bharat / state

Protest Against Water Shortage in Zal pora: پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج - بانڈی پورہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

بانڈی پورہ کے ذالپورہ سوناواری علاقے میں ہوئے ایک احتجاج Protest Against Water Shortage میں شامل مظاہرین نے محکمۂ جل شکتی PHE Department کے میکینکل سیکشن کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پینے کے پانی کو لیکر کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Protest Against Water Shortage in Zal pora

Protest Against Water Shortage in Zal pora: پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 8:01 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ذالپورہ سوناواری علاقے میں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی قلت Water Shortage in Zal pora کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں نے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Protest Against Water Shortage کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پینے کے پانی کو لیکر کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Protest Against Water Shortage in Zal pora: پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج

احتجاج Protest Against Water Shortage میں شامل مظاہرین نے محکمۂ جل شکتی کے میکینکل سیکشن کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے پانی کی عدم دستیابی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں لیکن محکمہ اس طرف توجہ نہیں دے رہا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر فوراً ان کا یہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو وہ احتجاج کو جاری رکھیں گے۔Protest Against Water Shortage

وہین انہوں نے ایل جی اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں پینے کے پانی کی اس بنیادی ضرورت کو یقینی بنایا جائے، تاکہ ہم لوگوں کو مزید پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Protest Against Water Shortage in Zal pora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.