ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: پتشوئےعلاقہ میں بجلی کا مسئلہ حل ہونے کا امکان - Power problem likely

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گزشتہ کئی برسوں سے بجلی کی فراہمی میں مسلسل کٹوتی کے باعث مقامی باشندے کافی پریشانی سے دو چار ہو رہے ہیں۔

بانڈی پورہ: پتشوئےعلاقہ میں بجلی کا مسئلہ حل ہونے کا امکان

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:27 PM IST

پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ، اس کی وجہ ایک مناسب گرڈ اسٹیشن کی عدم دستیابی کو قرار دیتا آیا ہے۔

بانڈی پورہ: پتشوئےعلاقہ میں بجلی کا مسئلہ حل ہونے کا امکان

اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے تقریباً دس برس قبل پتشوئے کے مقام پر پچاس میگاواٹ گرڈ اسٹیشن پر کام شروع کیا گیا۔ تاہم اس عرصے کے دوران کئی بار اس کے مکمل ہونے کی امید تو ظاہر کی گئی لیکن مقررہ وقت میں یہ کبھی بھی مکمل نہ ہو سکا۔

تاہم اس بار انتظامیہ دعویٰ کر رہا ہے کہ یہ گرڈ اسٹیشن مکمل ہو چکا ہے اور چند ایک روز میں اس کا ٹیسٹ شروع کیا جائے گا۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ مہینے کے اواخر تک اسے باضابطہ طور پر شروع کیا جائے گا جس سے ضلع میں بجلی کی فراہمی میں کافی بہتری آسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.