ETV Bharat / state

جسمانی طور سے معزور افراد کی ڈی سی بانڈی پورہ سے ملاقات

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ رویندر کمار نے منی سیکریٹریٹ بانڈی پورہ سمیت سبھی سرکاری دفاتر میں جسمانی طور سے معزور افراد کی سہولت کے لیے لفٹس کو فعال بنانے کے ساتھ ساتھ ریمپ تیار کرنے کی ہدایات دیں۔

جسمانی طور ناخیز افراد کی ڈی سی بانڈی پورہ سے ملاقات

author img

By

Published : May 29, 2020, 8:42 PM IST

ان باتوں کا اظہار ڈی سی بانڈی پورہ نے ڈسٹرکٹ ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

ایسوسی ایشن کے ممبران نے ڈپٹی کمشنر کو جسمانی طور ناخیز افراد کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، ڈی سی بانڈی پورہ نے ان کی شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے منی سیکریٹریٹ کے تمام بلاکس کی لفٹوں کو فعال بنانے کی ہدایت کی، اس کے علاوہ ہر سرکاری عمارت میں جسمانی طور ناخیز افراد کی نقل و حمل اور انکی سہولت کے لئے ریمپ بنانے کی بھی ہدایت دی۔

انہوں نے جسمانی طور ناخیز افراد کی سہولت کے لئے میڈیکل بورڈ کو منی سیکریٹریٹ کی تیسری منزل سے گراؤنڈ فلور منتقل کرنے کی بھی ہدایت بھی کی۔

ایسوسی ایشن کے ممبروں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وہ جسمانی طور ناخیز افراد کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہیں اور انکے سمیت معاشرے کے تمام پسماندہ طبقات کی بہبودی کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کے وعدہ بند ہیں۔

انہوں نے مختلف ریاستی اور مرکزی تعاون سے چلنے والی اسکیموں سے استفادہ کرنے پر ایسوسی ایشن کے ممبران پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.