ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: کلہامہ علاقہ پینے کے صاف پانی سے محروم - پانی فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائی

جہاں ایک طرف پوری ملک کے لوگوں کو صاف و شفاف پانی فراہم ہیں تو وہیں دوسری طرف شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے کلہامہ علاقے کے لوگوں کو کلوگ دریا کا آلودہ پانی پینے پر مجبور کیا جا رہا ہے کیونکہ محکمہ جل شکتی لوگوں کو صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔

کلہامہ علاقہ پینے کے صاف پانی سے محروم
کلہامہ علاقہ پینے کے صاف پانی سے محروم
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 10:47 PM IST

بانڈی پورہ کے کلہامہ علاقے میں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق صاف پانی میسر نہ ہونے کی وجہ سے وہ ایک مقامی دریا کا ناصاف پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

کلہامہ علاقہ پینے کے صاف پانی سے محروم

مقامی لوگوں کے مطابق اگرچہ جل شکتی محکمے نے دو سال قبل علاقے میں لاکھوں روپیے خرچ کرکے پائپیں بچھانے کا کام شروع کیا تاہم حقیقت یہی ہے کہ لاکھوں روپیے ہڑپنے کے بعد بھی علاقہ پانی سے محروم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاحتی مقام گریز حکام کی نظروں سے اوجھل کیوں؟

مقامی لوگوں نے کہا کہ وہ برسوں سے صاف پانی کے لئے ترس رہے ہیں تاہم ان کی فریاد پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔

مقامی لوگوں نے جل شکتی محکمے سے اپیل کی کہ علاقے کو صاف پانی فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.