ETV Bharat / state

Bandipora  DDC Members on Administration: ڈی ڈی سی ممبران کا انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 3:32 PM IST

بانڈی پورہ میں ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس DDC members Press Conference in Bandipora کے دوران ضلع انتظامیہ سمیت کونسل چیرمین کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

DDC Members Seek Bureaucratic Support for Development: ڈی ڈی سی ممبران کا انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے ڈی سی ممبران نے ایک پریس کانفرنس DDC members Press Conference in Bandiporaکے دوران ضلع انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر انتظامیہ کے رویے میں تبدیلی نہیں آتی تو ہم واک آؤٹ کر سکتے ہیں۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبران کا انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار

انہوں نے کہا کہ ’’عوام نے ہمیں بہبود اور ترقیاتی کاموں کو مدنظر رکھتے ہوئے چنا ہے۔ تاہم ضلع انتظامیہ اس حوالے سے نہ ہی اپنا تعاون فراہم کر رہی ہے DDC members on Bureaucracyاور نہ ہی ڈی ڈی سی ممبران کو اعتماد میں لینے کے لئے تیار ہے۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کے دوران کونسل کے چیئرمین کے خلاف بھی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’’ان کی قیادت میں کونسل اس طرح سے متحرک نہیں ہے جس انداز سے متحرک ہونا چاہئے تھا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ممبران کے اتحاد یا اعتماد کے بجائے وہ ذاتی طور ہی فیصلے لیتے ہیں۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’افسر شاہی کے دور میں عوامی بہبود کے لئے خاطر خواہ انتظامات نہیں اٹھائے جا رہے۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبران نے کہا کہ انتظامیہ کے تعاون کے بغیر تعمیر و ترقی کے کام انجام نہیں دئے جا سکتے۔ انہوں نے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے عوامی بہبود اور تعمیر و ترقی کے لئے ڈی ڈی سی ممبران کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل DDC Members Seek Bureaucratic Support for Developmentکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.