ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ڈی سی نے نومنتخب ڈی ڈی سی ممبرز سے ملاقات کی

اس موقع پر ایف آر اے کے مناسب نفاذ اور عوام کے درمیان گرام سبھا سطح کی کمیٹیوں، سب ڈویژنل سطح کی کمیٹیوں اور ضلع سطح کے کمیٹیوں کو ایف آر اے 2006 کے عمل درآمد کے سلسلے میں ڈی ڈی سی کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 10:30 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے جمعہ کو ضلع ترقیاتی کونسلرز (ڈی ڈی سی) کے نومنتخب ممبروں سے ملاقات کی۔

اس دوران فارسٹ رائٹس ایکٹ 2006 کے نفاذ اور قبائلی عوام کی ترقی کے سلسلے میں 'تھریڈ بیئر' پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ایف آر اے کے مناسب نفاذ اور عوام کے درمیان گرام سبھا سطح کی کمیٹیوں، سب ڈویژنل سطح کی کمیٹیوں اور ضلع سطح کے کمیٹیوں کو ایف آر اے 2006 کے عمل درآمد کے سلسلے میں ڈی ڈی سی کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: حاملہ خاتون کو چارپائی سے اسپتال پہنچایا

انہوں نے تمام ڈی ڈی سی کے نومنتخب ممبرز اور دیگر پی آر آئی ممبران کو مختلف اسکیمز کے نفاذ کے لئے فعال کردار ادا کرنے کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.