ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: مستحقین میں غذائی اجناس تقسیم - بانڈی پورہ میں سیوک ایکشن پرگرام

ضلع بانڈی پورہ میں سی آر پی ایف کی تیسری بٹالین نے سِوِک ایکشن پروگرام کے تحت 200 سے زائد غذائی اجناس مستحقین کے مابین تقسیم کیے۔

crpf 3rd batalion distributes food kits and masks among poor families in bandipora
بانڈی پورہ: سی آر پی ایف کی جانب سے مستحقین میں غذائی اجناس تقسیم
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 6:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سیوک ایکشن پرگرام کے تحت سی آر پی ایف کی بٹالین تھری نے 200 سے زائد غذائی اجناس مستحقین کے مابین تقسیم کیے۔

بانڈی پورہ: سی آر پی ایف کی جانب سے مستحقین میں غذائی اجناس تقسیم

سیوک ایکشن پروگرام میں مقامی سرپنچ، ایس ایچ او ارگام اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

سی آر پی ایف کے متعدد خاندان کی بیوہ خواتین اور متعدد ایسے مستحق افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سردی کے سامان بھی تقسیم کیے گئے، مزید اس پروگرام میں غریب خاندانوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک اور دیگر اشیا بھی تقسیم کیے گئے، اس موقع پر موجود بچوں میں کھلونے، چاکلیٹ اور بسکٹ تقسیم کیے گئے۔

سی ار پی ایف کے کمانڈنگ افیسر راکیش شرما، ڈپٹی کمانڈنٹ نے گاؤں والوں اور نمائندوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے بچوں کے جوش و جذبے کی سراہنا کی، اور کہا کہ سی ار پی ایف آئندہ بھی اس قسم کا پروگرام منعقد کرتی رہے گی، اس موقع پر مقامی عوام نے سی آر پی ایف کے اس عمل کافی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.