ETV Bharat / state

Cannabis Destroyed in Sumbal : سمبل میں جنگلی بھانگ کی کاشت تباہ

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 4:15 PM IST

ایس ایچ او سمبل ظہور احمد اور میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد ڈار نے مشترکہ تعاون سے نند کشور مندر سے سمبل پُل تک دریائے جہلم کے آس پاس کے جنگلی بھانگ کی کاشت کو تباہ کر دیا۔ Admn destroys cannabis

سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ
سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ

سوناواری :جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے میونسپل کمیٹی سمبل نے پولیس تھانہ سمبل کے اشتراک سے ہفتہ کے روز سب ضلع سمبل میں ایک ڈرائیو شروع کی جس کے تحت جنگلی بھانگ کی کاشت کو تباہ کردیا گیا۔Cannabis Destroyed in Sumba

ویڈیو

اس موقع پر ایس ایچ او سمبل ظہور احمد اور میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد ڈار نے ساتھ مل کر نند کشور مندر سے سمبل پُل تک دریائے جہلم کے آس پاس بھنگ کی کاشت کو تباہ کر دیا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی سمبل جہانگیر ڈار نے کہا کہ وہ اس طرح کی کوشش آگے بھی جاری رکھیں گے اور قصبے میں بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا جائے گا۔ ادھر سمبل علاقے کے لوگوں نے پولیس اور میونسپل کمیٹی کے اس اقدام کی سراہنا کی۔

پولیس اور محکمہ ایکسائز نے کئی جگہوں پر بھنگ کو تباہ کر کے علاقے کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو راحت دلانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے خلہ ملہ علاقے میں گزشتہ ہفتے نوجوانوں نے سرپنچ کے ساتھ مل کر بھنگ کو تباہ کیا۔ Cannabis Destroyed in Ganderbal۔ گاندربل میں اگرچہ پولیس اور محکمہ ایکسائز نے کئی جگہوں پر بھنگ کو تباہ کرکے علاقے کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو راحت دلانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ وہیں خلہ ملہ علاقے کے سرپنچ نے مقامی نوجوانوں کے ساتھ مل کر اپنے علاقے میں پیدا ہوئی بھنگ کو ختم کرنے کا کام شروع کیا ہے اور اس کے لیے کئی کٹر کام پر لگائے گئے ہیں۔ یہ کارروائی علاقے کے سرپنچ کی ہدایت پر نوجوانوں نے شروع کی ہے۔ sarpanch destroyed hemp in ganderbal

یہ بھی پڑھیں : Cannabis Destroyed in Ganderbal گاندربل میں بھنگ کو تباہ کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.