ETV Bharat / state

وادی گریز میں موسم کی پہلی برفباری - first snowfall in kashmir

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کی وادی گریز میں ہفتے کی صبح موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔

وادی گریز میں موسم کی پہلی برف باری
وادی گریز میں موسم کی پہلی برف باری
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 12:57 PM IST

ایک عہدیدار نے بتایا کہ وادی گریز کے بالائی علاقوں بشمول ژھرون علاقے میں آج صبح برفباری ہوئی جبکہ گریز کے میدانی علاقوں میں بھی بارش کے ساتھ ساتھ ہلکی برفباری ہوئی۔

وادی گریز میں موسم کی پہلی برف باری

عہدیداروں نے بتایا کہ رازدان پاس، جو اس پہاڑی وادی کے دروازے کی حیثیت رکھتا ہے، کو گذشتہ رات دیر سے موسم کی پہلی برفباری بھی موصول ہوئی ہے۔

وادی گریز میں موسم کی پہلی برف باری
وادی گریز میں موسم کی پہلی برف باری

اس سے قبل، محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری موسمی مشورے کے پیش نظر، 84 کلومیٹر طویل بانڈی پورہ گریز روڈ کو حکام نے ہر قسم کی نقل و حرکت کے لئے بند کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.