ETV Bharat / state

Asha Workers Protest in Sumbal: سمبل، بانڈی پورہ میں آشا ورکرز کا احتجاج جاری - Asha Workers Protest Continues

مشاہرے میں اضافے اور ملازمت مستقل کرنے کی مانگ کرتے ہوئے آشا ورکرز نے شمالی کشمیر کے سمبل، بانڈی پورہ میں احتجاج Asha Workers Protest in Sumbal کیا۔

Asha Workers Protest in Sumbal: سمبل، بانڈی پورہ میں آشا ورکرز کا احتجاج جاری

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 5:27 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں آشا ورکرز گذشتہ کئی دنوں سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔Asha Workers Protest Continues

ہفتہ کے روز ضلع بانڈی پورہ کے حاجن میڈکل بلاک سے وابستہ کئی آشا ورکرز نے سمبل سب ڈسٹرکٹ میں احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی Asha Workers Protest in Sumbal کی۔

سمبل، بانڈی پورہ میں آشا ورکرز کا احتجاج جاری

احتجاج کر رہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ’’آشا ورکرز محکمہ صحت کی ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، تاہم ہمیں محض دو ہزار روپے ماہانہ اجرت حق تلفی کی جا رہی ہے۔‘‘

احتجاج کر رہی آشا ورکرز نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے انہیں مستقل ملازمت فراہم کرنے کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدمات نہیں اٹھائے جا رہے۔ انہوں نے کہا: ’’جب تک ہمیں مستقل ملازمت فراہم نہیں کی جاتی ہمیں لیبر قوانین کے مطابق 18ہزار روپے ماہانہ اجرت ملنی چاہیے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ آشا ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.