ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں حادثاتی فائر سے فوجی شدید زخمی - HAMEER KUMAR

سپاہی جس کی شناخت 27 آر آر کے حمیر کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو پریبل کیمپ میں تعینات تھا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 5:02 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے پریبل علاقے میں اتوار کو آرمی کا ایک سپاہی اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب اس کی سروس رائفل حادثاتی طور پر چل گئی۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ فوج کے سپاہی جس کی شناخت 27 آر آر کے حمیر کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو پریبل کیمپ میں تعینات تھا، اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب اس کی سروس رائفل حادثاتی طور پر چل گئیم مزکورہ فوجی سنتری لائن ڈیوٹی پر تعینات تھا۔
عہدیدار نے بتایا کہ زخمی فوجی کو بہتر علاج کے لئے سرینگر کے 92 بیس اسپتال میں پہنچایا گیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.