ETV Bharat / state

Action Against Illegal Mining in Bandipora: غیر قانونی مائننگ کے خلاف بانڈی پورہ میں کارروائی، دس گاڑیاں ضبط - ضلع بانڈی پورہ

غیر قانونی طور پر مائننگ Illegal Mining in Bandipora خواہ وہ کان کنی ہو یا ریت بجری نکالنے کا کام کسی بھی صورت میں غیر قانونی طریقے سے انجام دینے نہیں دیا جائے گا اور اس طرح کا کام کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔‘‘

Action Against Illegal Mining in Bandipora:غیر قانونی مائننگ کے خلاف بانڈی پورہ میں کارروائی، دس گاڑیاں ضبط

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 12:49 PM IST

محکمہ جیالوجی اینڈ مائننگ نے شمالی کشمیر North kashmir کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے دس گاڑیاں ضبط کر لیں۔ Action Against Illegal Mining in Bandipora, 10 Vehicles Seized محکمہ نے ان گاڑیوں کو سوناواری کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور مائننگ کرنے کی پاداش میں ضبط کیا اور انہیں متعلقہ پولیس تھانہ پہنچایا گیا۔

غیر قانونی مائننگ کے خلاف بانڈی پورہ میں کارروائی، دس گاڑیاں ضبط

جیالوجی اینڈ مائننگ کے عہدیدار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کو خبردار کیا تھا۔ Illegal Mining in Bandipora۔ انہوں نے کہا: ’’غیر قانونی طور مائننگ خواہ وہ کان کنی ہو یا ریت بجری نکالنے کا کام کسی بھی صورت میں غیر قانونی طریقے سے انجام دینے نہیں دیا جائے گا اور اس طرح کا کام کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔‘‘

عہدیدار نے بتایا کہ متعدد مرتبہ وارننگ دیئے جانے کے بعد بھی غیر قانونی مائننگ جاری رہی جس پر محکمہ کی جانب سے کارروائی انجام دی گئی اور 10 گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا۔ Illegal Mining in Bandipora, 10 Vehicles Seized انہوں نے کارروائی کے دوران پولیس کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ہر چھاپہ مار کارروائی میں محکمہ کے ساتھ تعاون کیا ہے اور اس طرح کی کارروائیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ افسران نے ٹپر مالکان پر بھی زور دیا کہ وہ غیر قانونی طریقے سے مائننگ سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.