ETV Bharat / state

کووڈ مریضوں کی حوصلہ افزائی کے لیے موسیقی اور رقص

آسام میں قرنطینہ مرکز میں مریض ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کے لیے موسیقی اور رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 12:31 PM IST

کووڈ مریضوں کی حاصلہ افزائی کے لیے موسیقی اور رقص

آسام کے ڈبروگڑھ کے قرنطینہ مرکز میں کووڈ 19 کے مریض ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی اور مریضوں کو خوش کرنے کے لیے گاتے ہوئے اور ناچتے نظر آئے۔

ویڈیو میں ایک آدمی کو بانسری بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور دوسرے مریضوں کو اس کی موسیقی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل ڈسٹنسنگ کو کو برقرار رکھتے ہوئے تمام مریضوں کو صفوں میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.