ETV Bharat / state

Bangladeshi Citizens Arrested آسام میں سترہ بنگلہ دیشی شہری گرفتار

آسام کے ضلع بسوناتھ چریالی میں پولیس نے 17 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ Bangladeshi citizens Arrested in Assam

آسام میں سترہ بنگلہ دیشی شہری گرفتار
آسام میں سترہ بنگلہ دیشی شہری گرفتار
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 2:10 PM IST

بسوناتھ چریالی: ریاست آسام کے ضلع بسوناتھ چریالی میں پولیس نے 17 بنگلہ دیشی شہریوں کو سیاحتی ویزا کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان کو ضلع بسوناتھ میں گانگیا علاقہ کے دور دراز کے باگھماری گاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ Assam Police Arrested Bangladeshi Citizens

  • Assam | 17 Bangladeshi nationals arrested for violating Indian visa rules. Accused arrested from remote Baghmari area of Biswanath district. They came here on tourist visas but were involved in religious preaching, which isn't allowed: DGP Bhaskar Jyoti Mahanta pic.twitter.com/pl8XtZ20ed

    — ANI (@ANI) September 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، "باگھماری علاقے میں کوئی سیاحتی مقام نہیں ہے لیکن ہم نے یہاں غیر ملکیوں کو گھومتے ہوئے دیکھا ہے۔ ہماری ٹیم نے اس کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ وہ مذہبی تبلیغ کے لیے آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Two Suspected Arrested آسام میں دو مشتبہ افراد گرفتار

بنگلہ دیشی شہری سیاحتی ویزا پر سیاحوں کے ساتھ آسام میں داخل ہوئے ، جو 24 اگست کو اس گروپ کے ساتھ ہندوستان آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیشی سیاح آسام آنے سے پہلے راجستھان کے اجمیر شریف اور بنگال کے ضلع کوچ بہار بھی گئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.