ETV Bharat / state

آسام میں زلزلے کے جھٹکے - آسام کی خبر

زلزلے کی شدت زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے کسی طرح کی جان ومال کے نقصان ہونے کی اطلاع نہیں۔

آسام میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 12:54 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:07 PM IST

شمال مشرقی ریاست آسام کے کربی انگلونگ ضلع میں اتوار کی صبح ہلکے زلزلکے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آسام کے ضلع کربی انگلونگ میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کا ریختر اسکیل کی شدت 3.3 ماپی گئی ہے۔

محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز ضلع سے تقریباً 10 کلو میٹر دور تھا۔

زلزلے کے جھٹکے آج صبح تقریباً 7 بج کر 3 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

اے این آئی کے مطابق زلزلے کی شدت زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے کسی طرح کی جان ومال کے نقصان ہونے کی اطلاع نہیں۔

Intro:Body:

45uy36ye4t3

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.