ETV Bharat / state

Himanta Biswa Sarma on Assam Students آسام کے طلباء انڈمان سیلولر جیل میں پڑھنے جائیں گے

ہیمنت وسوا سرما نے کہا کہ 'ریاست کے ایک ہزار طلباء کو سیلولر جیل میں پڑھنے کے لیے انڈمان اور نکوبار بھیجا جائے گا۔' Students from Assam will study in Andaman Cellular Jail

آسام کے طلباء انڈمان سیلولر جیل میں پڑھنے جائیں گے

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 9:24 AM IST

گواہاٹی: آسام کے وزیر اعلی ہیمنت وسوا سرما نے جمعرات کو کہا کہ 'ریاست کے ایک ہزار طلباء کو سیلولر جیل میں پڑھنے کے لیے انڈمان اور نکوبار بھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا، 'آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے کئی مجاہدین آزادی کو برطانوی حکومت کے درمیان انڈمان اور نکوبار جزیرہ کی جیل میں رکھا گیا تھا۔ اس سال ایک ہزار طلباء کو تعلیمی دورے پر یہاں بھیجیں گے، جس سے انہیں ہمارے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کے بارے میں معلومات ہو سکیں۔' Assam Govt To Send students to Andaman to study Cellular jail

یہ بھی پڑھیں: Himanta Sarma Appealed to Aamir Khan: ہیمنت شرما نے عامر خان سے آسام کا دورہ ملتوی کرنے کی اپیل کی

ہر گھر ترنگا مہم پر آسام کے وزیر اعلی ہیمنت وسوا سرما نے کہا، 'ہر گھر ترنگا مہم کامیاب رہا کیونکہ یہ ایک عوامی تحریک بن گیا تھا۔ ہمیں ریاست سے غیر معمولی رد عمل ملا۔'

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.