ETV Bharat / state

Assam CM Proposes Five Capitals of India آسام کے وزیر اعلی نے پانچ قومی دارالحکومتوں کی تجویز پیش کی - آسام اردو نیوز

آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا سرما نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ زبانی جنگ میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال کو دوسری ریاستوں کا مذاق اڑانے کی عادت ہے، میرا خیال ہے کہ ہمیں غریب ریاستوں کا مذاق اڑانے کے بجائے عدم مساوات کو دور کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 10:39 PM IST

گوہاٹی: گزشتہ کئی دنوں سے آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا سرما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے درمیان جنگ جاری ہے۔ دونوں ٹوئٹر پر پوسٹ کر کے ایک دوسرے پر نکتہ چینی کر رہے ہیں۔ پیر کو ہیمنت سرما نے کیجریوال پر الزام لگایا ہے کہ وہ صرف دوسری ریاستوں کا مذاق اڑانا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے ملک میں علاقائی عدم مساوات کے خاتمے کے لیے ایک انوکھی تجویز بھی دی ہے۔ انہوں نے ملک میں پانچ قومی دارالحکومت بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • दिल्ली के मुख्यमंत्री श्री @ArvindKejriwal जी को दूसरे राज्यों का मजाक उड़ाने की आदत हो गई है।

    मेरा मानना है कि हमें देश के विभिन्न जोन की आर्थिक असमानता को दूर करने पर काम करना चाहिए।

    क्या हम संतुलित विकास के लिए भारत की 5 राजधानियों पर विचार कर सकते हैं, हरेक जोन में एक?

    1/3

    — Himanta Biswa Sarma (@himantabiswa) August 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ہیمنت بسوا سرما نے پیر کو ایک کے بعد ایک ٹویٹ کرکے اروند کیجریوال پر تنقید کی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال بات چیت میں مصروف ہیں۔ انہیں دوسری ریاستوں کا مذاق اڑانے کی عادت ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ ہمیں غریب ریاستوں کا مذاق اڑانے کے بجائے عدم مساوات کو دور کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ کیا ہم متوازن ترقی کے لیے بھارت کے پانچ دارالحکومتوں پر غور کرسکتے ہیں، ہر زون میں ایک ؟

  • यशस्वी प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी के मार्गदर्शन में हम असम में स्वास्थ्य, शिक्षा एवं बुनियादी सुविधाओं के विस्तार के लिए जिस रफ्तार से काम कर रहे हैं, वह ऐतिहासिक है।

    नार्थ-ईस्ट के राज्यों को सहानुभूति और उपहास नहीं, विकास के लिए उचित संसाधन, समर्थन और सम्मान चाहिए। 3/3

ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ اس سے یہ یقینی ہو جائے گا کہ دہلی جیسی حکومتوں کے پاس شمال مشرقی اور مشرقی ریاستوں سے زیادہ وسائل نہیں ہوں گے۔ سات دہائیوں کی نظر اندازی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرق کو ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کا عمل سنہ 2014 میں شروع ہوا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم کی رہنمائی میں جس رفتار سے ہم آسام میں صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی توسیع کے لیے کام کررہے ہیں، شمال مشرق کے ریاستوں کو ہمدردی اور طنز نہیں، ترقی کے لیے مناسب وسائل، حمایت اور احترام کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Another Madrassa Bulldozed in Assam: آسام حکومت نے ایک اور مدرسہ منہدم کر دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.