ETV Bharat / state

اے پی: کورونا کی ویکسین پر تذبذب برقرار - King George Hospital news

وشاکھاپٹنم میں واقع کنگ جارج ہسپتال میں انسانوں پر تجریہ کے لیے اے ایم سی کے پروفیسر واسودیو کو ذمہ داری دی گئی ہے۔

اے پی: کورونا کی ویکسین پر تذبذب برقرار
اے پی: کورونا کی ویکسین پر تذبذب برقرار
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 2:13 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں واقع کنگ جارج ہسپتال جس کی نشاندہی انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ(آئی سی ایم آر)کی جانب سے انسانوں پر کووڈ۔19کے دیسی ساختہ ٹیکہ کے تجربہ کے لیے کی ہے۔ انسانوں پر اس ٹیکہ کے تجربہ کا آغاز نہیں کیا جاسکا۔

اس ٹیکہ کے کنگ جارج ہسپتال میں انسانوں پر تجریہ کے لئے اے ایم سی کے پروفیسر واسودیو کو ذمہ داری دی گئی ہے۔اس سلسلہ میں اسپتال کی اخلاقیات کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا جس میں ہسپتال کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر واسو دیو نے انسانوں پر اس دوا کے تجربہ کے لئے پریزنٹیشن پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.