ETV Bharat / state

کورونا وائرس: آندھراپردیش میں ’جراثیم کش سرنگ‘ کا افتتاح

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:15 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع سریکاکولم میں جراثیم کش سرنگ بنائی گئی ہے۔

Disinfectant tunnel set up in AP to contain spread of COVID-19
کورونا وائرس: آندھراپردیش میں ’جراثیم کش سرنگ‘ کا افتتاح

آندھراپردیش میں اب تک کورونا وائرس کے مثبت کیسوں کی تعداد 314 ہوگئی ہے جبکہ اس کی روک تھام کےلیے حکومت کی جانب سے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔

کورونا وائرس سے جنگ کے سلسلہ میں سریکاکولم کے ضلع کلکٹر نے سبزی منڈی علاقہ میں دسنفیکٹنٹ ٹنل (جراثیم کش سرنگ) کا افتتاح انجام دیا۔

کلکٹر جے نواس نے کہا کہ حکومت ریاستی سطح پر بڑے پیمانہ پر کورونا ٹسٹ کروانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ٹی بی ٹسٹ سنٹرس کو کورونا وائرس ٹسٹ سنٹر میں تبدیل کردیا جائےگا۔

اس سلسلہ میں محکمہ صحت کے ملازمین کی پانچ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.