ETV Bharat / state

آندھرا پردیش میں گھرواپسی کے لیے مزدورں کا احتجاج - lockdown

ریاست آندھرا پردیش کے شہر راجہ مہیندرپورم میں بہار، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ وغیرہ ریاستوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں نے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوکر احتجاج کیا۔

آندھرا پردیش میں گھرواپسی کے لیے مزدورں کا احتجاج

author img

By

Published : May 6, 2020, 6:02 PM IST

آبائی مقامات پر روانہ کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے اے پی کے راجہ مہیندراورم میں بہار،جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ ریاستوں کے نقل مکانی کرنے والے مزدوروں نے احتجاج کیا۔

تقریبا 400مزدورجمع ہوئے، جنہوں نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نافذ کردہ لاک ڈاون کے دوران مشرقی گوداوری ضلع کے راجہ مہیندراورم کی ننیا یونیورسٹی میں قائم کردہ بازآبادکاری مرکز میں یہ مزدور قیام کئے ہوئے ہیں۔

یہ مزدور بدھ کو ننیا یونیورسٹی سے راجہ مہیندراورم ریلوے اسٹیشن پہنچے۔

راجہ نگرم،راجہ مہیندراورم کی پولیس نے ان کو روکنے کی کوشش کی جس پر ان مزدوروں نے مطالبہ کیا کہ ٹرینوں کے ذریعہ ان کو آبائی مقام بھیجا جائے۔

اس موقع پر عہدیداروں نے ان سے کہا کہ موجودہ حالات میں ٹرین کاانتظام ممکن نہیں ہے، اس کے لئے انہیں کچھ وقت دیاجائے تاہم اس کے باوجود ان مزدوروں نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.