ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کابینہ کا 27 جنوری کو اجلاس - جگن موہن ریڈی کی زیرصدارت

آندھراپردیش کابینہ کا اجلاس 27 جنوری کو وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرصدارت منعقد ہوگا جس میں قانون ساز کونسل کو برخواست کرنے کے مسئلہ پر فیصلہ کیاجائے گا۔

آندھرا پردیش کابینہ کا 27 جنوری کو اجلاس

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 1:59 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:47 AM IST

اسی روز اسمبلی سیشن کی توسیع بھی کی جائے گی جس میں سیاسی لیڈران کونسل کو تحلیل کرنے کے مسئلہ پر مباحث میں حصہ لیں گے۔

پہلے ہی وزیراعلی جگن نے اس مسئلہ پر اسمبلی میں بیان دیا ہے۔واضح رہے کہ ریاست کے تین دارالحکومتوں کے قیام کے مسئلہ پراسمبلی میں بل کی منظوری کے بعد قانون ساز کونسل میں اس بل کو منظور نہیں کروایاجاسکاجہاں اپوزیشن تلگودیشم کی اکثریت ہے۔

کونسل کے صدرنشین محمد شریف نے اس بل کو سلکٹ کمیٹی سے رجوع کردیا ہے۔اب حکومت چاہتی ہے کہ قانون ساز کونسل کو ہی تحلیل کردیاجائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.