ETV Bharat / state

Water Filtration Plant Khiram: واٹر فلٹریشن پلانٹ فعال بنانے سے لوگوں کو راحت

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 3:52 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کھڈ پورہ، درپورہ کے باشندوں نے بتایا کہ علاقے میں محکمہ جل شکتی J&K Jal Shakti Department کی جانب سے علاقے میں پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا رہا تھا تاہم ’’وہ علاقے میں پانی کی قلت کو پورا نہیں کر پا رہا تھاAcute Water Scarcity in Khiram۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ’’قدیم اسکیم سے سپلائی کیا جانے والا پانی قابل استعمال نہیں تھا۔‘‘

Water Filtration Plant Khiram: واٹر فلٹریشن پلانٹ فعال بنائے جانے سے لوگوں کو راحت

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ کے کھرم علاقے میں تعمیر کیے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ Water Filtration Plant Khiram کو طویل عرصہ بعد کار آمد اور فعال بنائے جانے سے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

واٹر فلٹریشن پلانٹ فعال بنائے جانے سے لوگوں کو راحت

ضلع اننت ناگ کے کھڈ پورہ، درپورہ علاقے کے رہائشیوں نے بتایا کہ علاقے میں طویل عرصہ سے پینے کے صاف پانی کی قلت Acute Water Scarcity in Khiramکے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پینے کے پانی کی قلت Water Scarcity in Khiramکے حوالے سے لوگوں نے کئی بار احتجاج بھی کئے۔

کھڈ پورہ، درپورہ کے باشندوں نے بتایا کہ علاقے میں محکمہ جل شکتی کی جانب سے علاقے میں پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا رہا تھا تاہم ’’وہ علاقے میں پانی کی قلت کو پورا نہیں کر پا رہا تھا۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ’’قدیم اسکیم سے سپلائی کیا جانے والا پانی قابل استعمال نہیں تھا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ محکمہ جل شکتی J&K Jal Shakti Departmentکی جانب سے کھرم میں کھڈ پورہ، درپورہ کے باشندوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کی غرض سے ایک فلٹریشن پلانٹ تعمیر Water Filtration Plant Khiramکیا تاہم انکے مطابق فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود اسے فعال اور کارآمد نہیں بنایا جا رہا تھا۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کو بالآخر فعال بنا کر محکمہ جل شکتی نے لوگوں کو پینے کے پانی کی قلت کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ازالہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.