ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے نائب تحصیلداروں، پٹواریوں، جنگلات کے محافظوں، نمبرداروں اور چوکیداروں کے لئے جنگل کے حقوق ایکٹ 2006 کے نفاذ کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔
یہ بھی پڑھیں: گجربکروال طبقے کا فارسٹ رائٹ ایکٹ لاگو کرنے کا مطالبہ
تربیت فراہم کرنے والے محکمہ جنگلات کے مختلف افسران نے فارسٹ رائٹس ایکٹ 2006 کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور مذکورہ ایکٹ کو عملانے کے بارے میں وضاحت کی۔